بازو دعوی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اغوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اغوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان۔